جنوبی افریقہ میں «شیخ زکزاکی» کے حق میں مظاہرے

IQNA

جنوبی افریقہ میں «شیخ زکزاکی» کے حق میں مظاہرے

8:59 - July 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3506418
بین الاقوامی گروپ- جنوبی افریقہ میں اسلامی تحریک کے سربراہ کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے گیے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پر امن احتجاجی مظاہرہ شیخ زکزاکی کی رہائی اور انکو فوری علاج معالجے کی سہولت دینے کے حوالے سے منعقد ہوا۔

 

جوبی افریقہ کے دو شہروں جوہانسبرگ میں نائجیرین سفارت خانے اور کیپ ٹاون میں مرکز اہل بیت ع کے سامنے مظاہرہ ہوا جسمیں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لیے نعرے لگائے گیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ  ۱۳ دسامبر ۲۰۱۵ کو نایجیرین فوج نے  حسینیه بقیةالله (عج) اور شیخ ابراهیم زکزاکی کے گھر پر حملہ کیا اور انکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ، ان پر فوج کے خلاف دہشت گردی کا الزام لگایا گیا ہے۔/

 

 اخری کچھ دنوں سے شیخ زکزاکی حالت تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے۔/

3829978

نظرات بینندگان
captcha