شیخ زکزاکی ترکی، ملایشیاء یا انڈونشیاء علاج کرسکتے ہیں

IQNA

شیخ زکزاکی ترکی، ملایشیاء یا انڈونشیاء علاج کرسکتے ہیں

8:36 - August 17, 2019
خبر کا کوڈ: 3506510
بین الاقوامی گروپ- اسلامی تحریک کے ترجمان کے مطابق ممکنہ طور پر شیخ ترکی، ملایشیاء یا انڈونشیاء علاج کے لیے سفر کرسکتے ہیں۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی (آوا) کے مطابق اسلامی تحریک نایجیریا کے ترجمان «ابراهیم موسی» نے ہندوستان سے واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شیخ زکزاکی ممکنہ طور پر ایک اور ملک کا سفر کرسکتے ہیں۔

 

شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ نے عدالتی حکم سے گذشتہ ہفتے ہندوستان کا سفر کیا تاکہ وہاں علاج کرسکے۔

 

شیخ زکزاکی نے انڈیا میں مخدوش صورتحال، علاج کی عدم سہولت، ڈاکٹروں سے ملنے کی ممانعت اور دیگر مشکلات کی وجہ سے نایجیریا واپسی کو ترجیح دیتے ہویے واپس آگیے تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ انڈیا میں ہسپتال کو سب جیل قرار دیتے ہوئے انکی نگرانی سخت کردی تھی جہاں انکو کسے سے ملنے کی اجازت نہیں تھی اور دیگر ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی۔/

3835295

نظرات بینندگان
captcha