بندوں کے لیے در رحمت یہاں ہے؛ مسجد محمد رسول الله(ص)

IQNA

بندوں کے لیے در رحمت یہاں ہے؛ مسجد محمد رسول الله(ص)

مسجد محمد رسول الله(ص) تھران میں علی اکبر انصاری کے ہاتھوں قائم کی گیی ہے۔ اس مسجد میں خواتین اور مردوں کے لیے دو بڑے ہال بنائے گیے ہیں۔مسجد میں دو قرآنی مرکز، ایک لائبریری اور باورچی خانہ ہے جبکہ گچ سے بنایے گیے اس مسجد کو اصفھان کی جامع مسجد کے طرز پر بنائی گیی ہے۔

مسجد میں خوبصورت قالین اور دیگر وسائل موجود ہیں جبکہ ستون اور گنبد کو مسجد خضراء کی شکل میں بنایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ۱۳۴۷ شمسی کو اس دن مسجد الاقصی کو آگ لگائی گیی تھی اور اس دن کو مساجد کے دن سے منسوب کیا گیا تھا ۔