کیپ ٹاون میں قرائت قرآن کا کورس

IQNA

کیپ ٹاون میں قرائت قرآن کا کورس

10:49 - September 21, 2019
خبر کا کوڈ: 3506646
بین الاقوامی گروپ- تعلیم قرآن فاونڈیشن کے تعاون سے کیپ ٹاون میں کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے " کیپ ٹاون مسلمز" کے مطابق جنوبی افریقہ کے دارالحکومت میں حس قرآت کا ابتدائی کورس منعقد کیا جا رہا ہے۔

 

کورس میں قاری«سلیم پک» حفظ و قرآت کے استاد کے فرائض انجام دے رہا ہے. مذکورہ قاری مصر اور شام سے فارغ التحصیل ہے اور اس وقت وہ  دارالعلوم العربیه الاسلامیه کیپ ٹاون میں استاد کے طور پر مصروف عمل ہے۔

 

تین اکتوبر سے شروع ہونے والا کورس ہفتے اور جمعرات کے دن صبح و شام کے اوقاف میں ہوگا اور دس ہفتوں تک جاری رہے گا۔

 

کورس مکمل کرنے والے ہائی لیول کورس کے لیے منتخب ہوگا۔

 

جنوبی افریقہ میں اسّی فیصد عیسائی اور دو فیصد مسلمان (دس لاکھ سے زائد) اورباقی یہودی اور دیگر مذاہب آباد ہیں۔/

3843376

نظرات بینندگان
captcha