ایکنا نیوز- ناینٹی نیوز کے مطابق گرفتار غیر ملکی باشندے سے 52 عدد خود کش جیکٹس 35 عدد دستی بم تین ہزار سے زاید مختلف راونڈز راکٹ لانچر کے فیوز سٹیلایٹ فون اور دیگرز آلات برآمد ۔
زرایع کے مطابق غیر ملکی باشندے کو تفتیش کے لۓ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ڈی سی چاغی کے مطابق کامیاب چھاپے سے دہشت گردی کے بڑے واقعے کو روک دیا گیا ہے۔
چہلم امام حسین کے ایام کے نزدیک ہونے پرتفتان کے علاقے میں ایسے واقعے کا رونما ہونا انتہایی اہم قرار دیا جارہا ہے۔