داعش نے کربلا میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

IQNA

داعش نے کربلا میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

10:53 - September 22, 2019
خبر کا کوڈ: 3506654
بین الاقوامی گروپ- داعش نے دہشت گردانہ واقعے کرنے کا اعتراف کیا۔

ایکنا نیوز- السومریہ نیوز کے مطابق گذشتہ روز کربلا میں ہونے والے واقعے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ داعش نے قبول کرلیا ہے۔

 

گذشتہ روز ہونے واقعے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

دہشت گردانہ حادثے میں پانچ افراز زخمی بھی ہوئے تھے۔

 

واقعے میں ملوث ملزم کو فرار ہوتے ہوئے عراقی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔/

3843762

نظرات بینندگان
captcha