بشار اسد: یورپ شام میں امریکی مفادات کے لیے کوشاں ہے

IQNA

بشار اسد: یورپ شام میں امریکی مفادات کے لیے کوشاں ہے

10:56 - September 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3506659
بین الاقوامی گروپ- شامی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی مفادات کے لیے یورپ کوشش کررہا ہے۔

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوزکے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے اٹلی کے ایک پارلیمانی وفد سے گفتگو میں کہا کہ اکثر یورپی ممالک کی پالیسی اور رویہ حقائق کے بعکس ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: شام میں جنگ اور تبدیلیوں کے باوجود اب بھی اکثر ممالک کے رفتار حقایق کے منافی ہیں۔

 

بشار اسد نے کہا کہ یورپی ممالک اپنے مقاصد کے بجائے امریکی مفادات کے لیے کوشش کررہے ہیں۔

 

انکا مزید کہنا تھا: بعض ممالک جیسے امریکہ اور ترکی جنگ بھڑکانے میں مصروف ہیں اور اسی وجہ سے دہشت گردی کا ریشہ ختم کرنے میں وقت ضائع ہورہا ہے۔/

3844098

نظرات بینندگان
captcha