گورنر نجف: عراقی مرجع تقلید کے قتل کا منصوبہ ناکام

IQNA

گورنر نجف: عراقی مرجع تقلید کے قتل کا منصوبہ ناکام

10:03 - October 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3506708
بین الاقوامی گروپ- لوی الیاسری کے مطابق شیعہ مرجع تقلید کو قتل کرنے کا منصوبہ بروقت ناکام بنایا گیا۔

ایکنا نیوز- المیادین نیوز کے مطابق گورنر نجف الیاسری کا کہنا تھا: عراقی سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد ٹیم کو گرفتار کرکے شیعہ معروف مرجع تقلید کے قتل کا منصوبہ ناکام بنایا۔

 

میڈیا زرایع کے مطابق دہشت گردی نیٹ ورک کو نجف اشرف کے قدیمی محلوں سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

تاہم اس سازش یا منصوبے کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا گیا ۔/

3847139

نظرات بینندگان
captcha