ہالینڈ؛ مسجد آتش سوزی کے مجرم کو تین سال کی سزا

IQNA

ہالینڈ؛ مسجد آتش سوزی کے مجرم کو تین سال کی سزا

10:08 - October 05, 2019
خبر کا کوڈ: 3506709
بین الاقوامی گروپ- لیووارڈن شہر کی مسجد کو آگ لگانے والے کو تین سال قید کی سزا سنا دی گیی۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق شمالی ہالینڈ کی عدالت نے مراکشی نژاد باشندوں کی مسجد کو آگ لگانے پر گورے دہشت گرد کو ۱۳۰۰ یورو جرمانے اور تین سال قید کی سزا سنا دی۔

 

مذکورہ عدالت کے مطابق مجرم نے مسجد کے سامنے کچروں کے ڈھیر کو آگ لگا کر مسجد میں نمازیوں کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کیا۔

رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے واقعے کے بعد مسجد کے اطراف سیکورٹی بڑھا دی ۔/.

3847087

نظرات بینندگان
captcha