لندن؛ عثمانی دور سے متعلق قرآنی پینٹنگ کی نمایش

IQNA

لندن؛ عثمانی دور سے متعلق قرآنی پینٹنگ کی نمایش

10:13 - October 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506712
بین الاقوامی گروپ- انیسویں صدی کے ترک آرٹسٹ کی قرآنی پینٹنگ کی نمایش لندن میوزم میں ہوگی۔

ایکنا نیوز- ڈیلی صباح کے مطابق عثمانی دور کے آرٹسٹ «عثمان حمدی بیگ» کی پینٹنگ کو گذشتہ دنوں ملایشین آرٹ گیلری کی جانب سے چوہترلاکھ ڈالر میں خریداری کی گیی۔

 

سال ۱۸۸۰ میں تیار کردہ پینٹنگ میں ایک لڑکی کو پیش کی گیی ہے جو ایک اسلامی ماحول میں قرآنی کی تلاوت کررہی ہے ، اس تصویر میں اسلامی طرز لباس اور ڈیزائن کی خوبصورت انداز میں نقشی کی گیی ہے۔

 

نمایش انچارج «جیولیا تاگول» جو مذکورہ نمایش بعنوان «مشرق سے پیغام: مغربی آرٹ پر اسلام کی تاثیر» لندن میں منعقد کی جارہی ہے کا کہنا تھا: مذکورہ پینٹنگ بہترین اسلامی میراث میں شمار ہوتا ہے.

 

انکا کہنا تھا: حمدی بیگ کی پینٹنگ مشرق و مغرب کے رابطے کو پیش کرنے کا اہم زریعہ ہے۔/

3847294

نظرات بینندگان
captcha