بغداد میں امریکی سفارت خانہ الرٹ

IQNA

بغداد میں امریکی سفارت خانہ الرٹ

13:45 - October 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506777
بین الاقوامی گروپ- جمعہ کو مظاہروں کے پیش نظر امریکی سفارت خانہ آمادہ باش کردیا گیا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اخبار العراق کے مطابق امریکی سفارت خانہ میں مظاہروں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردیا گیا ہے اور بعض اسٹاف کو سفارت خانے سے باہر نکالا گیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق جمعہ کو عراق میں مظاہروں کی کال دی گیی ہے اور اسی وجہ سے امریکی سفارت خانے کو حساس حالت میں رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔/

 

3852172

نظرات بینندگان
captcha