برطانیہ؛ رسول اکرم (ص) کی وفات پر سوگ

IQNA

برطانیہ؛ رسول اکرم (ص) کی وفات پر سوگ

7:27 - October 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506781
بین الاقوامی گروپ- رسول اللہ (ص) کی رحلت اور شهادت امام حسن مجتبی(ع) کی مجلس کل منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز- لندن اسلامی مرکز کے مطابق کل بروز اتوار یوم غم کے حوالے سے مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے اسلام مرکز کے سربراہ حجت‌الاسلام و المسلمین سیدهاشم موسوی خطاب جبکہ حسن جلینی نوحہ خوانی کریں گے۔

رسول گرامی اسلام(ص)  کی رحلت اور انکے نواسے، جوانان جنت امام حسن مجتبی(ع) کی مجلس ۱۹:۴۵ سے شروع ہوگی جس میں تمام عاشقان رسول اسلام(ص) و اهل بیت(ع) کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

 

اسلامی مرکزلندن میں شهادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے تیس صفر کو بھی مجلس عزا منعقد ہوگی اور مذکورہ مجلس بھی رات پونے آٹھ بجے شروع ہوگی۔/

3852148

نظرات بینندگان
captcha