لندن؛ «درس قرآن» فریم ساڑھے چار ملین پونڈ میں فروخت

IQNA

لندن؛ «درس قرآن» فریم ساڑھے چار ملین پونڈ میں فروخت

7:36 - October 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506783
بین الاقوامی گروپ- عثمانی دور کے آرٹسٹ «عثمان حمدی بیگ» کا قرآنی فریم لندن سیل مرکز «ساٹبیز» میں ساڑھے چار ملین پونڈ میں فروخت ہوا۔

لندن؛ «درس قرآن» فریم ساڑھے چار ملین پونڈ میں فروخت

ایکنا نیوز- عربی 21 نیوز کے مطابق درس قرآن کے عنوان سے مذکورہ شاہکار فریم اور فن پارہ بہترین فروخت ہونے والے وسایل میں قرار دیا گیا۔

 

مشرق شناسی کے حوالے سے فروخت شدہ اشیاء کے علاوہ فرانس کے آرٹسٹ «ژان لئون ژروم»،(۱۸۲۴ ـ ۱۹۰۴) کے فن پارے «عربی گھوڑ سواروں کے اس پار» کو ساڑھے اکتیس لاکھ پونڈ میں فروخت کیا گیا۔

 

«بازار در یافا» جو جرمن آرٹسٹ «گوستاو پاورنفیند»، کے فن پارے کو تین ملین ۷۲۸ هزار پونڈ میں نیلام کیا گیا۔

 

«نجد» کمپنی یا ادارے کے پاس ۱۵۵ نادر اور تاریخی فن پارے موجود ہیں جنکو لندن نیلامی مرکز میں فروخت کے لیے پیش کیے گیے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ مہینوں «قرآن کی تلاوت کرتی لڑکی» کا فن پارہ جو عثمان حمدی بیگ سے متعلق تھا ۷,۴ ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا تھا۔

 

عثمان حمدی بیگ (۱۸۴۲-۱۹۱۰) معروف آرٹسٹ تھے جو نامور ماہر آثار قدیمہ اور میوزیم کے ڈائریکٹر بھی تھے جنہوں نے استنبول کا میوزیم قایم کیا تھا۔/

3852346

 

نظرات بینندگان
captcha