ترکی کی نوجوان نابینا کا حفظ قرآن

IQNA

ترکی کی نوجوان نابینا کا حفظ قرآن

8:01 - October 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506797
بین الاقوامی گروپ- ۳۱ سالہ زینب اسراء نے تلاوت سن کر حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

ایکنا نیوز- انا طولی جنکا تعلق اوکور فیملی ہے زینب کا تعلق اسی قبلے سے ہے اور اب تک متعدد بار قرآن مکمل طور پر وہ ختم کرچکی ہے۔


چار سال پہلے انہوں نے والدین کے ہمراہ حفظ پر کام شروع کیا اور ایک مدرسے میں تلاوت کے ساتھ متعدد بار قرآن کو مکمل طور ہر پڑھ چکا ہے۔


زینب اسراء نے  سال ۲۰۱۷  کو  شهر «قیصری» میں بھی سہم دوستوں کے ہمراہ قرآن پر کام شروع کیا۔

 

ترکی کی اسپشل قاریہ کا کہنا تھا: میں نے کافی کوشش کی تاکہ حفظ کرسکوں اور بلا آخر انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیکر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔/



3853222

 

 

نظرات بینندگان
captcha