کینیڈا؛ «قرآن میں امانتداری» نشست کا انعقاد

IQNA

کینیڈا؛ «قرآن میں امانتداری» نشست کا انعقاد

9:33 - November 01, 2019
خبر کا کوڈ: 3506800
بین الاقوامی گروپ- قرآن میں امانت داری نشست ایڈمنٹن میں امام حسین(ع) اسلامی مرکز میں منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز- امام حسین(ع) اسلامی مرکز کینیڈا کے مطابق «قرآن میں امانتداری» کے عنوان سے نشست اسلامی مرکز ایڈمنٹن میں منعقد کی گئی جسمیں قرآنی آیات کے رو سے مباحثے کیے گیے۔

 

مذکورہ قرآنی نشست ہفتہ وار نشستوں کے حوالے سے منعقد ہوئے جو ہر شب جمعہ کو رات سات بجے منعقد کی جاتی ہے۔

 

دعا کمیل کی قرائت ، تلاوت سوره یاسین بھی مذکورہ نشست کے ہمراہ  اسلامی امام حسین(ع) مرکز کے پروگرام میں شامل تھی۔/

3853635

نظرات بینندگان
captcha