مصر؛ داعش نے نئے امیر کی بیعت کا اعلان کردیا

IQNA

مصر؛ داعش نے نئے امیر کی بیعت کا اعلان کردیا

7:45 - November 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506809
بین الاقوامی گروپ- داعش دہشت گرد نے سینا میں نومنتخب دہشت گردی سربراہ کی بیعت کا اعلان کردیا۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم نیوز کے مطابق صحرائے سینا میں داعش گروپ نے ابوبکر البغدادی کے بعد نئے اعلان شدہ امیر

ابوابراهیم الهاشمی القرشی کی بیعت کا اعلان کردیا۔

 

داعش جنگجووں نے جمعرات کو ابو ابراهیم القرشی سے وفا داری کا اعلان کیا۔

قابل ذکر ہے کہ داعش سربراہ  ابوبکر البغدادی۲۷ اکتوبر کو  شام میں خصوصی آپریشن میں مارا گیا اور صدر ٹرمپ نے اسکا باقاعدہ اعلان کیا۔/

3854118

نظرات بینندگان
captcha