مسلم حقوق کے نمایندوں کا فیس بک سربراہ سے ملاقات

IQNA

مسلم حقوق کے نمایندوں کا فیس بک سربراہ سے ملاقات

7:53 - November 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506823
بین الاقوامی گروپ- مسلم حقوق نمایندے فیس بک بانی سے ملاقات میں اسلاموفوبیا کے حوالے تحفظات کا اظھار کریں گے۔

ایکنا نیوز- واشنگٹن ٹائمز کے مطابق مسلم ایڈکیٹز کے ڈائریکٹر فرحانہ خرا فیس بک بانی سے سوشل میڈیا فیس بک پر مسلم فوبیا کے حوالے سے تحفظات سے آگاہ کریں گی۔

 

مذکورہ گروپ اس سے پہلے ذکربرگ کی برطرفی کا مطالبہ کرچکا ہے اور اسی حوالے سے خرز کیلفورنیا میں برگ سے ملاقات کررہی ہے۔

محترمہ خرا کا کہنا ہے کہ فیس بک کو مسلم مخالف پروپیگنڈوں کی روک تھام کے حوالے سے اقدام کرنا ہوگا۔

 

انکا کہنا تھا: فیس بک کا رویہ مسلم مخالف ہے اور زکربرگ نے لمبی مدت کے لیے مسلم مخالف افراد کو خوب موقع فراہم کیا تاکہ وہ مسلم مخالف تبلیغات انجام دیں جس سے امریکہ اور دیگر ممالک میں بہت سے مسلمان قتل بھی ہوئے ہیں۔/

3854865

 

 

نظرات بینندگان
captcha