بھارت؛ عید میلاد النبی (ص) پر ریلی کا انعقاد

IQNA

بھارت؛ عید میلاد النبی (ص) پر ریلی کا انعقاد

7:38 - November 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3506850
بین الاقوامی گروپ- میلاد رسول اکرم(ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جشن اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق اتوار کو ہفتہ وحدت کا آغاز ہوچکا ہے اور عید میلاد النبی کی مناسبت سے مختلف شہروں جیسے دھلی نو، مھاراشٹر، اترپردیش، گجرات، بمبئی، بھوپال اور جے پور وغیرہ میں ریلیاں نکالی گئیں۔

 

جشن میلاد ریلیوں میں شیعہ سنی مسلمان شریک تھے جبکہ مساجد اور گلیوں میں چراغانی کی گیی تھی۔

 

عید میلاد النبی (ص) کی خوشی میں گاڑیوں کی سجاوٹ کے علاوہ خوشیوں کی دیگر تقریبات بھی منعقد کی گئِیں تھیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ کشمیر میں جشن عید میلاد النبی (ص) کی ریلیوں پر پابندی عائد کی گیی ہے۔/

3856504

نظرات بینندگان
captcha