گیارویں «مسلمان و عیسائی؛ انسانیت کی خدمت میں یکجا»

IQNA

گیارویں «مسلمان و عیسائی؛ انسانیت کی خدمت میں یکجا»

گیارویں بین المذاہب ڈائیلاگ نشست ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی اور واٹیکن پاپ کونسل کے درمیان «مسلمان و عیسائی؛ انسانیت کی خدمت میں یکجا» کے عنوان سے منعقد ہوئی۔