عالمی وحدت اسلامی

IQNA

عالمی وحدت اسلامی

تینتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس جمعرات کو تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی کے خطاب سے شروع ہوئی جسمیں نوے ممالک سے ۳۵۰ علما اور دانشور مہمان کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں کے معروف علما شریک ہیں ۔