نایجیریا؛ «لاگوس» میں قرآنی مقابلے کا اہتمام

IQNA

نایجیریا؛ «لاگوس» میں قرآنی مقابلے کا اہتمام

8:06 - November 16, 2019
خبر کا کوڈ: 3506866
بین الاقوامی گروپ- چونتیسویں قومی مقابلے ریاست لاگوس میں منعقد ہونگے۔

ایکنا نیوز- گارڈین نیوز کے مطابق نایجیرین مسلم فاونڈیشن کے تعاون سے چونتیسویں قومی قرآنی مقابلے

«لاگوس قرآن کی خدمت میں» کے عنوان سے منعقد کیے جائیں گے۔

 

منتطمین مقابلہ کے مطابق نایجیریا کے بتیس ریاستوں سے  ۳۷۰ شرکاء کی شرکت متوقع ہے۔

 

مقابلوں کی کمیٹی کے انچارج «اوتونبا عبدالفتاح اولوکوگا» کا کہنا ہے کہ مقابلوں کا مقصد نسل نو کی تربیت اور انکو قرآن تعلیمات سے روشناس کرانا ہے۔

 

مقابلے چھ شعبوں میں ہوں گے جنمیں مرد و خواتین شامل ہوں گے جبکہ جیتنے والوں کو دیگر انعامات کے علاوہ سفر حج کی ٹکٹیں اور موٹرسائیکل وغیرہ بھی دیے جائیں گے۔

 

مذکورہ قرآنی مقابلے ۲۷ دسامبر کو شروع ہوں گے۔/

3857285

نظرات بینندگان
captcha