ایکنا نیوز کے مطابق پولینڈ میں حجاب نمایش منعقد کی گیی ہے اور اس حوالے سے بیان میں کہا گیا ہے: حجاب کو صرف پردہ نہ سمجھے اور اس سے فرار نہ کریں بلکہ ایک ثقافت ہے جو ہمیں رنگ برنگ ثقافتوں کی طرف کھینچتی ہے۔
مذکورہ نمایش پولینڈ کی آرٹسٹ «اگنیشکا ژاکبیلوآ»( Agnieszka Zak-Bielowa کے تعاون سے مسلمان خواتین کے لیے منعقد کی گیی ہے جس کے لیے انکو «استالووا»(STALOWA با آرٹ گیلری کا تعاون رہا ہے۔
مذکورہ نمایش کو «خوبصورتی اور حجاب ثقافت و روایت کے آئینے میں» کا نام دیا گیا ہے۔/