قازقستان؛ شدت پسندی سے مقابلے کے لیے سیمینار

IQNA

قازقستان؛ شدت پسندی سے مقابلے کے لیے سیمینار

10:19 - November 20, 2019
خبر کا کوڈ: 3506881
بین الاقوامی گروپ- «جوانوں کو شدت پسندی سے دور رکھنے کے لیے» سیمینار شهر «آکسو» میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق محکمہ تعلیم اور ادارہ تقریب مذاہب کے تعاون سے سیمینار آکسو شہر میں منعقد کیا گیا جسمیں ایک سو ساٹھ اساتذہ شریک تھے جبکہ سیمینار کا مقصد جوانوں کو صبر و تحمل سے رہنے اور شدت پسندی سے دور رکھنے کے لیے آمادہ کرنا بتایا گیا۔

 

ادارہ تقریب مذاہب کی سربراہ «گلناز رازدیکاوا» نے سمینار سے گفتگو میں کہا: ہماری کوشش ہے کہ اس طرح کے سیمیناروں کے انعقاد سے جوانوں کی رہنمائی کرسکے۔

 

سیمینار سے خطاب میں خاتون دانشور «آسیه آبیتاوا» نے شدت پسندی اور فرقہ واریت کے خطرات اور مضمرات سے جوانوں کو آگاہ کیا۔

 

مقررین نے سیمینار میں تفکر، تنقید، صبر و تحمل اور اعتدال پسندی جیسے موضوعات پر خطاب کیا۔/

3858223

نظرات بینندگان
captcha