بیلا روس میں قرآنی خطاطی ورکشاپ + تصاویر

IQNA

بیلا روس میں قرآنی خطاطی ورکشاپ + تصاویر

8:36 - November 26, 2019
خبر کا کوڈ: 3506901
بین الاقوامی گروپ- خطاطی ورکشاپ ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے قومی لائبریری میں منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز کے مطابق ہفتے کو ہفتہ کتاب خوانی کے حوالے سے بیلا روس کی قومی لائبریری میں  ورکشاپ منعقد کی گئی جسمیں ایرانی خطاط ڈاکٹر سعید صحرائی نے طلبا اور شائقین کو فن خطاطی کے حوالے بریفنگ دی۔

 

ورکشا میں ایرانی خطاطی، خط کوفی اور دیگر مذہبی خطوط جو قرآن مجید اور دیگر مذہبی کتابوں میں استعمال کیا جاتا ہے کے بارے میں آگاہی دی گیی۔

 

ورکشاپ میں فارسی اور خطاطی شائقین کے علاوہ مقامی ایرانی شریک تھے۔

 

بیلاروس میں ایرانی ثقافتی سفیر ابوالقاسم مختاریان نے ایرانی فن خطاطی کے علاوہ مختلف ثقافتی امور کے حوالے سے خطاب کیا اور ورکشاپ کے بارے میں وضاحت دی۔

 

قابل ذکر ہے کہ ایران میں ہفتہ کتاب خوانی منایا گیا اور اسی حوالے سے آج ماہرین علوم کی خصوصی نشست کے ساتھ اس ہفتے کے پروگرام کا اختتام ہوگا۔/

3859417

نظرات بینندگان
captcha