بیلجیم؛ مسلمان خواتین دوستی اسٹاپ + تصاویر

IQNA

بیلجیم؛ مسلمان خواتین دوستی اسٹاپ + تصاویر

6:50 - November 30, 2019
خبر کا کوڈ: 3506914
بین الاقوامی گروپ- اسلامی مرکز ھمبرگ کے تعاون سے مسلمان خواتین دوستی محفل کی پچیسویں تقریب منعقد ہوئی اس سے پہلے چار سال تک یہ پروگرام بیلجیم میں منعقد ہوا۔

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق چار روزہ علمی ، مذہبی اور ثقافتی پروگرام جرمن ھمبرگ میں منعقد ہوا جسمیں جرمنی کے مختلف شہروں سے مسلمان طالبات اور خواتین شریک تھیں۔

اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق پروگرام بیلجیم کے دارلحکومت بروکسل کے امام بارگاہ  «مشکات» میں منعقد ہوا۔

 

مذکورہ پروگرام کا آغاز  ۳۴ مسلمان خواتین کے سفر سے  ۱۵ نوامبر کو اسلامی مرکز ھمبرگ سے بیلجیم کی سمت شروع ہوا  اور تمام راستے دعا خوانی، سیرت رسول اکرم(ص) اور ائمه(ع) کے حوالے سے گفتگو ہوتی رہی۔

 

پروگرام بیلجیم کے تین شہروں  بروکسل، لیژ اور بروژ میں منعقد ہوا اور ڈپریشن کے خاتمے سمیت دیگر دلچسپ موضوعات پروگرام میں شامل تھے۔

 

پروگرام میں مختلف اہم شہروں کے تاریخی مقامات کی سیر بھی پروگرام کا حصہ تھا۔

 

«انفاق» پر نشست

 

ہفتے کے دن  نماز مغرب و عشا امام بارگاہ مشکات میں خواتین نے انفاق کے موضوع پر نشست بھی منعقد کی۔

 

پروگرام میں اہم کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات بھی دیے گیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ مسلمان خواتین کی دوستی کی پچیسویں محفل ۱۵ سے ۱۸ نوامبر کو بیلجیم میں منعقد ہوئی۔/

3860130

بلژیک؛ ایستگاه دوستی بانوان مسلمان + عکس

بلژیک؛ ایستگاه دوستی بانوان مسلمان + عکس

بلژیک؛ ایستگاه دوستی بانوان مسلمان + عکس

 

نظرات بینندگان
captcha