سعودی عرب؛ پانچ شیعہ جوانوں کو موت کی سزا

IQNA

سعودی عرب؛ پانچ شیعہ جوانوں کو موت کی سزا

15:55 - December 03, 2019
خبر کا کوڈ: 3506927
بین الاقوامی گروپ- ریاض کی عدالت نے قطیف کے پانچ جوانوں کو موت کی سزا سنا دی۔

ایکنا نیوز- المسیرہ نیوز کے مطابق قطیف صوبے کے جوانوں کو موت کی سزا دینے کا مشکوک سلسلہ جاری ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق ریاض کی عدالت نے قیطف کے مزید پانچ جوانوں کو شکنجے میں زبردستی اقرار جرم کروانے کے بعد سزا سنا دی۔

 

ہر سال سعودی عرب میں آل سعود کی جانب سے دہشت گردی سے مقابلے کے نام پر بیگناہوں کو موت کی سزا سنائی جاتی ہے۔

 

قطیف کے عوام زیادہ ان سازشوں کو شکار بنتے ہیں اور یہاں کے کافی افراد کو موت کی سزا ہوچکی ہیں۔/

3861290

نظرات بینندگان
captcha