جارجیا؛ «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس

IQNA

جارجیا؛ «تکفیری افکار روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار» کانفرنس

9:09 - December 04, 2019
خبر کا کوڈ: 3506932
بین الاقوامی گروپ- تکفیری سوچ اور تحریک روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار کے موضوع پر کانفرنس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے 18 دسمبر کو تفلیس میں منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق تکفیری افکار کی روک تھام کانگریس کے دفتر کے مطابق ایرانی تعاون سے

«تکفیری افکار روکنے میں اسلام تعلیمات کا کردار» کے موضوع پر کانفرنس اٹھارہ دسمبر یوم انسداد تشدد و شدت پسندی کے دن منعقد ہورہی ہے۔

 

تلفیس شہر کے اہل بیت(ع)  فاونڈیش کے ہال میں کانفرنس بدھ اٹھارہ دسمبر کو منعقد ہوگی جسمیں ایرانی سفیر، ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر کے علاوہ اہم علما اور دانشور ترکی، ایران، آذربایجان اور روس سے شرکت کریں گے۔

 

کانفرنس کے شرکاء بعض مقامات کا دورہ اور ایرانی سفیر اور جارجیا کے اہم رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔/

3861495

نظرات بینندگان
captcha