امارات؛ «القاسمیه» قرآنی کالج کا افتتاح + تصاویر

IQNA

امارات؛ «القاسمیه» قرآنی کالج کا افتتاح + تصاویر

12:43 - December 14, 2019
خبر کا کوڈ: 3506967
بین الاقوامی گروپ- شارجہ میں «القاسمیه» کالج کا افتتاح حاکم شارجہ «سلمان بن محمد القاسمی» کے ہاتھوں ہوا ۔

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سائٹ «الوطن» کے مطابق حاکم شارجہ نے قرآنی کالج کا افتتاح کیا اور اس موقع پر قرآنی علوم کے حوالے سے تعمیر شدہ برانچز کا دورہ کیا۔

 

مرکز حفظ قرآن اور قرآنی اسٹوڈیو اس کالج میں اہم شعبے ہیں جہاں پر جدید سہولیات فراہم کی گیی ہیں۔

 

حاکم شارجه  نے کالج کے افتتاح کے علاوہ یہاں تعمیر شدہ مین لایبریری کا دورہ بھی کیا جو قرآت و تفسیر کے حوالے سے تعمیر کی گیی ہے۔

 

شارجه قرآنی کالج امارات میں پہلی رسمی درسگاہ ہے جہاں حفظ، تفسیر اور حسن قرآت کے لیے کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے  اور یہاں پر قرآنی محققین اور ماہرین جدید اصولوں پر تحقیق کرسکیں گے۔

 

یہاں پر  «تفسیر» و «قرائات» کے حوالے سے طلباء ماسٹرز کرسکتے ہیں۔/

 
دانشکده قرآن دانشگاه «القاسمیه» امارات افتتاح شد + عکس
 
دانشکده قرآن دانشگاه «القاسمیه» امارات افتتاح شد
 
دانشکده قرآن دانشگاه «القاسمیه» امارات افتتاح شد

 

3863713

نظرات بینندگان
captcha