قونیه؛ پانورامای میوزیم، مولانا کی زندگی تصاویر کے آئینے میں

IQNA

قونیه؛ پانورامای میوزیم، مولانا کی زندگی تصاویر کے آئینے میں

پانورامای میوزیم ترک شہر قونیا میں مولانا کے آرام گاہ کے ساتھ واقع ہے ۔ یہاں نمایش گاہ میں ساتویں ھجری قمری کے معروف شاعر مولانا کی زندگی کو تصاویر کے آئینے میں پیش کیا گیا ہے۔