برطانیہ؛ حزب‌الله کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا

IQNA

برطانیہ؛ حزب‌الله کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا

8:21 - January 18, 2020
خبر کا کوڈ: 3507115
بین الاقوامی گروپ- برطانوی وزارت خزانہ نے حزب اللہ کی سیاسی اور فوجی ونگ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کی ہے۔

ایکنا نیوز- روئٹرز کے مطابق برطانوی وزارت خزانہ کے مطابق ٹریژری منسٹر «ساجد خان» نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سیاسی اور فوجی دونوں شعبوں کو دہشت گردی کی فہرست میں قرار دے دیا گیا ہے اور اس کے بعد دونوں شعبوں سے دہشت گردی کے قوانین کے تحت نمٹا جائے گا۔

 

برطانوی وزارت خزانہ کے مطابق جو بینک یا مالی ادارے حزب اللہ سے کام کررہے ہیں انکو کام روک دینا ہوگا اور اس کی خلاف ورزی جرم تصور کیا جائے گا۔

 

وزارت خانے کے تحت مذکورہ قانون پر عمل نہ کرنے والے دہشت گردی جرائم کے تحت ذمہ دار ہوں گے۔

 

اس سے پہلے برطانیہ نے حزب اللہ کے صرف فوجی حصے کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔/

3872233

نظرات بینندگان
captcha