ایکنا نیوز- ای اخبار الوئام، کے مطابق دنیا کی معروف ترین یونیورسٹی ھاروارڈ نے تحقیق میں اقرار کیا ہے کہ
: بلا شک خدا نے اس کتاب (قرآن مجید) میں انسانوں کی بھترین رھنمائی کی ہے۔
تحقیق کے بعد کہا گیا ہے: قرآن کریم عدالت و انسانیت کے اصولوں پر مبنی کتاب ہے اور اسلام میں کسی شعبے میں ظلم کی اجازت نہیں دی گیی ہے۔
معروف امریکی محققین نے اقرار کرتے ہوئے لکھا ہے: دنیا اس حقیقت کا اقرار کرتی ہے اور اسکو تعظیم کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔/