یمن؛ مأرب ہلاکتوں کی تعداد ۱۱۶ تک پہنچ گیی

IQNA

یمن؛ مأرب ہلاکتوں کی تعداد ۱۱۶ تک پہنچ گیی

8:45 - January 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3507133
بین الاقوامی گروپ- یمنی میڈیکل زرایع کے مطابق مارب میزائیل حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد ۱۱۶ تک پہنچ گیی ہے۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق منصور ہادی سے وابستہ فورسز کے مرکز پر میزائیل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔

 

ہسپتال زرایع کے مطابق گذشتہ روز کہا گیا کہ ہلاکتیں ۱۱۶ سے تجاوز کرگیی ہے، گذشتہ رات ہلاکتوں کی تعداد ۹۰ بتائی گئی تھی۔

 

اب تک حملوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کیا ہے۔/

3873064

نظرات بینندگان
captcha