قاهره؛ بین الاقوامی کتب نمائش میں قرآنی آثار کی جلوہ نمائی

IQNA

قاهره؛ بین الاقوامی کتب نمائش میں قرآنی آثار کی جلوہ نمائی

9:18 - January 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507146
بین الاقوامی گروپ- اکیاونویں کتب نمائش میں ۳۸ ممالک سے نو سو پبلشرز شریک ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق اکیاونویں بین الاقوامی کتب نمائش «مصر افریقہ ـ ثقافت کی رنگا رنگی» کے عنوان سے ۳۸ ممالک اور ۹۰۰ پبلشرز کی شرکت کے ساتھ بین الاقوامی نمائشگاہ  «التجمع الخامس» میں شروع ہوچکی ہے۔

 

اگلے ہفتے تک جاری رہنے والی نمایش میں، دبئی قرآنی ایوارڈ کی جانب سے اسلامی اور قرآنی موضوعات پر ۱۲۳ کتابیں پیش کی جاچکی ہیں جنمیں سیرت النبی، قرآن کے علمی معجزے، شریعت اور اسلامی ثقافت کے عنوانات پر لکھی گیی ہیں۔

قاهره؛ بین الاقوامی کتب نمائش میں قرآنی آثار کی جلوہ نمائی

 

کتابوں میں «مطالعات اور نظم قرآن» به قلم «مسعد الشایب»، جو تفسیر اور قرآنی علوم کے دانشور ہے اور مذکورہ کتاب

ویب سائٹ «کتبنا»(ہماری کتب) سے شایع ہوچکی ہے شامل ہے۔

 

یہ کتاب قرآن کے منظم علمی مسائل پر مبنی ہے جسمیں اس حوالے سے لکھی گیی کتاب «عبدالقاهر الجرجانی» سے مشابھہ ہے

 جمسیں قرآنی نظریے پر علمی دلیل پیش کی گیی ہے۔

قاهره؛ بین الاقوامی کتب نمائش میں قرآنی آثار کی جلوہ نمائی

کتاب میں «قرآنی نظم و ضبط»، ترتیب آیات و سورت آیات میں ربط و ترتیب اور دیگر علمی پہلووں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

 

نمایش میں شامی پبلشر «دارالمعرفه» کی جانب سے بھی قرآنی موضوعات پر عمدہ اور دلچسپ کتابیں پیش کی گئیں ہیں۔

نمایش میں بعض مصری پبلشرز کی بھی اسلامی اور قرآنی موضوعات پر اچھی کتابیں شامل ہیں۔/

3873801

نظرات بینندگان
captcha