مقتدی صدر: عراقی عوام نے دشمن کو آگ بگولا کردیا

IQNA

مقتدی صدر: عراقی عوام نے دشمن کو آگ بگولا کردیا

9:32 - January 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507149
بین الاقوامی گروپ ـ سیدمقتدی صدر نے عراقی عوام سے خطاب میں کہا : تم نے دشمن کو برہم کردیا۔

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق عراقی رہنما سید مقتدی صدر نے ٹّوئٹر پر عراقی عوام سے کہا ہے: تم لوگوں نے عراقی عوام کو خوش کردیا، ہمارا سر فخر سے بلند کیا اور امید پوری کردی، دشمنوں کو برہم کردیا اور خدا تمھارے اس عمل کو مقبول قرار دے اور اجز عظیم عنایت فرمائے، انشا اللہ

 

انہوں نے بعض افراد کی تنقید پر کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ ہم سمجھتے تھے تم عراق اور عراقی عوام کے حامی ہوں لیکن تمھارے قلم نے ثابت کردیا کہ تم کرائے کے مزدور ہوں، خدا سے شکایت کریں گے۔

 

سید مقتدی صدر نے عراق میں حکومت کی تشکیل کے حوالے سے کہا: ہر اس فرد یا ادارے سے بیزاری کا اظھار کرتے ہیں جو ایک مستقل اور پاکیزہ حکومت کی تشکیل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔/

3873869

 

نظرات بینندگان
captcha