سینچری ڈیل کے خلاف مختلف ممالک میں اعترضات جاری

IQNA

سینچری ڈیل کے خلاف مختلف ممالک میں اعترضات جاری

امریکی منصوبہ «سینچری ڈیل» کے خلاف افریقہ اور یورپ سمیت مختلف ممالک میں اعتراضات جاری ہیں جنمیں لوگ اس یکطرفہ نسل پرستانہ ٹرمپ منصوبے کے خلاف نفرت کا اظھار کررہے ہیں۔