نجف ؛ چہلم شهید سلیمانی پر بڑے مظاہرے

IQNA

نجف ؛ چہلم شهید سلیمانی پر بڑے مظاہرے

7:39 - February 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3507240
بین الاقوامی گروپ- سردار سلیمانی اور ابومهدی المهندس کے چہلم پر ہزاروں عراقیوں نے امریکی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

ایکنا نیوز-  الاتجاه ٹی وی کے مطابق شہید سلیمانی اور ابومھدی کے چہلم کے حوالے سے عراقی عوام نے ملک میں امریکی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

 

مظاہروں میں علما اور سیاسی رہنماوں کے علاوہ  حشد الشعبی  کے رضا کار شریک تھے جنہوں نے شهید ابومهدی المهندس کے مزار پر قبرستان وادی‌السلام نجف پر حاضری دی ۔

 

مظاہروں میں عوام نے امریکی اور صھیونی سازشوں کو ناکام بنانے کے حوالے سے مرجع تقلید اور ولایت فقیہ کی خدمات کو سراہا اور امریکی و اسرائیلی اقدامات کے خلاف نعرہ بازی کی۔

 

مظاہرین نے مقاومت کے حق میں اور امت کی وحدت کا بھی مطالبہ کیا۔/

3878699

نظرات بینندگان
captcha