ملایشیاء کے صوبے پراک کے شہر کوالا کنگسر کی مسجد عبودیه کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کیا جاتا ہے۔
مذکورہ مسجد کی تعمیر سال 1913 میں شروع اور سال 1917 میں اسکا کام مکمل ہوا. مسجد عبودیه میں ایک گولڈن گنبد اور چار مینار ہیں، سال 2003 میں اس کی دوبارہ مرمت کی گیی۔