عراق؛ قرآنی کیمونٹی کرونا سے مقابلے کے لئے سرگرم

IQNA

عراق؛ قرآنی کیمونٹی کرونا سے مقابلے کے لئے سرگرم

9:44 - February 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507295
تہران( ایکنا) آستانہ عباسی سے وابستہ قرآنی مراکز کے اراکین کی نشست منعقد ہوئی جسمیں کرونا سے آگاہی مہم کے حوالے سے غور کیا گیا۔

خبررساں ویب سائٹ کفیل کے مطابق حرم عباس علمدار سے وابستہ قرآنی مراکز کے نمایندوں کی نشست کربلا میں منعقد ہوئی۔

اس نشست میں مرجع تقلید کی ہدایات کی روشنی میں معاشرے میں کرونا کے حوالے سے آگاہی مہم پر غور کیا گیا تاکہ معاشرے میں اس وائرس کے پھیلاو کے حوالے کردار ادا کرسکے۔

 

مذکورہ نشست حرم حضرت عباس علمدار کے قرآنی شعبی کے انچارج شیخ جواد النصراوی کی سربراہی میں منعقد ہوئی جسمیں بیماری سے مقابلے کے امکانات کا جایزہ لیا گیا۔

 

شیخ النصراوی ن عراقی وزارت صحت کے ہدایات پر عمل کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ صفائی ستھرائی، پبلک پلسیسز کو اسپرے کرنا اور ماسک کے استعمال ترجیحات میں شامل ہیں۔/

3881934

نظرات بینندگان
captcha