کویت؛ حفظ قرآن آن لاین سسٹم کے ساتھ

IQNA

کویت؛ حفظ قرآن آن لاین سسٹم کے ساتھ

7:21 - March 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507416
تہران( ایکنا) وزارت اوقاف کے تعاون سے کرونا کے پیش نظر آن لائن حفظ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔

کویت کی وزارت اوقاف سے وابستہ قرآن امور کے ڈپٹی «فهد الجنفاوی کا کہنا تھا: ملک میں موجودہ صورتحال اور کرونا سے بچاو کی خاطر حفظ کا آن لاین سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: سوشل میڈیا کے زریعے سے طلبا کے فارغ اوقات میں انکے لئے آن لاین حفظ کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔

کویت؛ حفظ قرآن آن لاین سسٹم کے ساتھ

الجنفاوی کے مطابق وزارت اوقاف کی ویب سائٹ کے زریعے سے ای میل پر رجسٹریشن ممکن ہے اور طلبا سے درخواست ہے کہ وہ فارغ اوقات میں حفظ کرنے کے لئے نام داخل کرا دیں۔/

3887028

نظرات بینندگان
captcha