کرونا نے برطانوی وزیراعظم کو بھی نشانہ بنا لیا اور ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
ویڈیو پیغام میں انکا کہنا تھا کہ علامات ظاہر ہونے کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کیا تو نتیجہ پوزیٹیو آیا ہے۔
بوریس جانسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود کو قرنطینہ کیا ہے اور وہی سے معاملات سنبھال لیں گے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر صحت «مٹ هنکوک» بھی کرونا کا شکار بن چکا ہے۔