عراق کے صوبہ الانبار (مغربی عراق) کے اعلی عہدہ دار کے مطابق صدر «برهم صالح»، نے فلوجه میں سفر کے دوران اسپیکر اور نامز وزیراعظم سے انتہائی اہم ملاقات کی۔
زرِائع کا کہنا تھا: برهم صالح اور مصطفی الکاظمی نے اسپیکر محمد الحلبوسی نے میڈیا کی آنکھوں سے دور کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے صلاح و مشورہ کیا۔
الانبار عہدہ دار کے مطابق انتہائی خفیہ میٹنگ سخت سیکورٹی کے سائے میں منعقد ہوئی جسمیں حالات کا جایزہ لیا گیا۔/