الجزائر؛ «گھر میں رہیں» کے عنوان سے قرآنی مقابلہ

IQNA

الجزائر؛ «گھر میں رہیں» کے عنوان سے قرآنی مقابلہ

7:30 - April 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507504
تہران(ایکنا) الجزائر کے صوبہ «عین تموشنت» کی وزارت اوقاف کے تعاون سے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔

الجزایر کے صوبہ عین تموشنت میں «گھر میں رہیں» کے عنوان سے قرآنی مقابہ منعقد کیا گیا ہے جسکا مقصد لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ترغیب دینا ہے۔

سوشل میڈیا کے زریعے منعقدہ مقابلے کے زریعے سے قرنطینہ کے ایام میں لوگوں سے اظھار یکجہتی کرنا ہے۔

 

مذہبی امور ادارے کے ڈائریکٹر«حمزه لعوارج» کا اس قرآنی مقابلے کے حوالے سے کہنا تھا: اس مقابلے کا مقصد لوگوں کو گھروں میں رہنے اور کورونا سے نجات دلانا ہے۔/

3891348

نظرات بینندگان
captcha