بوسنیا؛ روزہ سے متعلق رھبرمعظم کے فتوے کی کوریج + تصاویر

IQNA

بوسنیا؛ روزہ سے متعلق رھبرمعظم کے فتوے کی کوریج + تصاویر

8:18 - April 20, 2020
خبر کا کوڈ: 3507531
تہران(ایکنا) «بوسنیا ٹایمز» میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کے کورونا بحران میں روزہ کے حوالے سے فتوی شایع کیا گیا ہے۔

گذشتہ روز رهبر انقلاب اسلامی، حضرت آیت‌الله سیدعلی خامنه‌ای (مد ظله العالی)، کے فتوے کی تصویر بوسنیا ٹایمز میں شائع کی گیی۔

 

مذکورہ اخبار کا ایڈیٹر «نجات لاتیچ»، بوسنیا کے معروف صحافی ہے

جنہوں نے سابق بوسنیا کے صابق رھنما«علی عزت بگوویچ» پرکئی کتاب لکھی ہے۔

 

نجات کے بھائی «جمال‌الدین لاتیچ» بھی معروف ادیب، شاعر اور لکھاری ہے.

 

کورونا وائرس اور روزہ کے حوالے سے رھبر انقلاب کے فتوے میں کہا گیا ہے: «روزه رکن شریعت اور ضروری عبادت ہے اور اس کا ترک کرنا جائز نہیں مگر یہ کہ روزہ رکھنے والے شخص کو یقین ہو کہ اس سے اسکی بیماری بڑھے گی یا صحت یابی میں مشکل پیش آئے گی البتہ روزہ کا قضا رکھنا لازم ہوگا۔

بوسنیا؛ روزہ سے متعلق رھبرمعظم کے فتوی کی کوریج + تصاویر

 واضح ہے کہ اگر قابل اعتمار ڈاکٹر اس حوالے سے اسے روزہ نہ رکھنے کا کہے تو وہ روزہ نہ رکھے تاہم بعد میں قضا لازم اور ضروری ہے.»

3892709

نظرات بینندگان
captcha