غزہ؛ رمضان شریف کی تیاریاں

IQNA

غزہ؛ رمضان شریف کی تیاریاں

دیگر اسلامی ممالک کی طرح غزہ کے لوگ بھی رمضان آمد کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ غزہ میں مشکلات کافی زیادہ ہیں اور اس سال لوگ ہر سال سے بڑھکر مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔