آسٹریلیا؛ کورونا بحران اور روزہ داری + فلم

IQNA

آسٹریلیا؛ کورونا بحران اور روزہ داری + فلم

19:58 - May 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3507575
تہران(ایکنا) کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد اور جماعات بند ہیں تاہم گھروں میں بچوں اور فیملیز کو وقت دینے اور انکے ساتھ معنوی پروگراموں کا اچھا موقع ملا ہے۔

مغربی سڈنی میں مسجد لاکمبا جو عام طور پر اسلامی ایام میں عوام سے لبریز نظر آتا ہے ان دنوں ویرانی چھائی ہوئی ہے۔

 

کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد بند ہیں اور مسلمان گھروں میں اعمال بجا لارہے ہیں۔

مختلف کیمونیٹز نے کوشش کی ہے کہ مساجد پروگراموں کے سلسلے کو آن لائن طریقے سے منایا جائے۔

 

اگر چہ بہت سے روزہ داروں کو اس بات کا رنج ہے کہ وہ ان دنوں دوستوں اور رشتہ داروں کی زیارت اور ملاقات سے محروم ہیں تاہم روزہ معنوی عبادت کا فرصت فراہم کرتا ہے اور اس حوالے سے عبادت سے روحانی طاقت حاصل کرنے کا موقع گھروں میں عبادت سے ممکن ہے۔

 

گرچہ اجتماعی پروگراموں میں خدا کی عبادت اور راز و نیاز کا موقع مسیر نہیں ہوا تاہم انفرادی انداز میں غور و فکر کے ساتھ معنویت حاصل کرنے کا بھی موقع ملا ہے۔/

ویڈیو کا کوڈ

3894674

نظرات بینندگان
captcha