جنوبی افریقہ کے اسلامی مرکز سے رمضان المبارک کے حوالے سے «فلسفه اسلام» کے عنوان سے آن لائن پروگرام نشر کیا جارہا ہے۔
اس پروگرام میں دنیا کے مختلف ممالک سے دو هزار ۱۵۹ افراد رجسٹریشن کراچکے ہیں اور ہر رات جوہانسبرگ سے ہونے والے پروگرام سے مستفید ہورہے ہیں۔
جوہانسبرگ اسلامی مرکز کے سربراہ حجتالاسلام سیدعبدالله حسینی ہر رات پروگرام میں آن لاین سوالوں کے جوابات بھی دیتے ہیں۔
کلاسز ہر رات انگریزی زبان میں جنوبی افریقی وقت کے مطابق ۲۰:۳۰ اور پاکستانی ٹایم کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے منعقد ہوتی ہیں۔
پروگرام میں شرکاء فلسفہ اسلام سے درست معنوں میں آگاہی حاصل اور دیگر لوگوں کے اسلامی مکتب سے آشنا کرسکتے ہیں۔/