رمضان قرآنی مقابلے میں سوالات کے چار جوابات دئے جاتے ہیں اور درست جواب پر نشان لگانا ہوتا ہے اور درست جوابات والے خوش نصیبوں کے نام مرکز کے ٹیلگرام چینل پر اعلان کیا جاتا ہے۔
مقابلہ ہر روز شام سات بجے شروع ہوتا ہے اور سامعین اگلے روز چار بجے تک جواب دیں سکتے ہیں جبکہ درست جوابات کے درمیان قرعہ اندازی کے زریعے سے خوش نصیبوں کے نام اسلامی مرکز کے چینل پر پیش کیا جاتا ہے۔
جیتنے والوں میں بہترین کتابیں اور (تسبیح، عطر، سجادہ نماز یا ...) وغیرہ دے جاتے ہیں جبکہ انعامات صرف ملک کے اندر دیا جاتا ہے اور ملک کے باہر افراد شرکت کر سکتے ہیں تاہم انعامات انکے لیے نہیں۔/