سوشل میِڈیا کے مطابق صوبہ جیزان میں افطاری دسترخوان کا اہتمام کیا گیا تھا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عدالت نے مذکورہ ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
کورونا وائرس کے پیش نظر مصر میں ہر قسم کے اجتماعی پروگراموں پر پابندی لگائی گئی ہے تاہم مصری عوام روایت کے مطابق نماز تراویح اور افطاری پروگراموں پر اصرار جاری ہے اور اس حوالے سے مختلف علاقوں میں اکے دکے واقعات رونما ہورہے ہیں۔
گذشتہ ہفتے کو بھی نماز تراویح ادا کرنے پر بعض گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں۔