دنیا بھر کے مسلمانوں کا انوکھا رمضان + تصاویر

IQNA

دنیا بھر کے مسلمانوں کا انوکھا رمضان + تصاویر

10:45 - May 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3507657
تہران(ایکنا) کورونا وائرس کی وجہ سے اکثر ممالک میں رمضان اور روزہ داری کا انداز بدل چکا ہے۔

کورونا وایرس سے دنیا بھر میں اجتماعات کو متاثر کیا ہے اور اس حوالے سے روزہ دار مسلمان بھی اس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ روزہ داروں نے حالات کے پیش نظر اعمال اور عبادات کو محدود انداز میں بجا لائے ہیں۔

 

روزہ داری کے اس منفر انداز کو مختلف میڈیا نے کیمروں کی آنکھوں سے محفوظ کرلیا ہے اور اس حوالے سے  CNN کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں:

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

انڈونیشیاء؛ مسجد «المنوره» جانتو میں نماز ادا کرتے ہوئے

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

عراق؛ کردستان میں افطاری کے لیے لسی کو لازم سمجھا جاتا ہے

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

نابلس، مقبوضہ علاقے میں مسلمان خاتون تلاوت قرآن میں مصروف

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

پرتگال ؛ مسلمان گھرانے میں افطاری کا منظر

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

یونان ؛ ایتھنز میں شامی مہاجر خاندان گھر میں جماعت ادا کرتے ہوئے

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

بنگلہ دیش مسجد «بیت المکرم» ڈھاکہ میں سماجی فاصلے کے ساتھ نماز

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

ایران کے شہر آبیک کی مسجد امام صادق(ع) اور عالم دین

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

لندن، روزہ کے بعد افطاری کرتے ہوئے

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

دبئی؛ روزہ دار مہاجرین کے لیے افطاری تیار کرتے ہوئے

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

نیپال؛ کھٹمنڈو کی مسجد جامع میں نماز اد کرتے ہوئے

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

سوڈان کے شهر «خارطوم» میں نماز با جماعت

روایت CNN از ماه رمضان + تصاویر

 مسجد جامع شهر «صنعاء» میں تلاوت قرآن

 

https://iqna.ir/fa/news/3899673

 

نظرات بینندگان
captcha