مصر میں عید فطر کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

IQNA

مصر میں عید فطر کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

11:06 - May 20, 2020
خبر کا کوڈ: 3507663
تہران(ایکنا) عراقی ماہرین فلکیات نے شوال کے چاند اور عید فطر کے دن کا اعلان کردیا

مصری ماہر فلکیات اور نجوم شناسی مرکز کے سربراہ جاد القاضی نے کہا ہے کہ

اعداد و شمار کے مطابق اس سال ماہرین کا اتفاق ہے کہ روزہ اس سال ۳۰ دنوں کا ہوگا اور یوں عید فطر اتوار ۲۴ مئی کو ہوگی۔

تاہم رویت ہلال کمیٹی ۲۹ رمضان کو حتمی فیصلہ کرے گے کہ رمضان ۲۹ یا تیس دنوں کا ہوگا۔

 

قاضی کا کہنا تھا : نیا چاند جمعه، ۲۸ رمضان جمعہ کو قاہرہ اور دیگر علاقوں میں کسی صورت معلوم نہ ہوگا اور یوں عید اتوار کو ہوگی۔

 

مصر میں جمعہ کے دن رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا ہے۔/

3900199

 

نظرات بینندگان
captcha